URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Convulsions تشنج ∕ لرزہ

English NameConvulsions
Urdu Name جھٹکے کی بیماری ۔ اینٹھن۔جکڑن ۔بُرودت(سردی،ٹھنڈ) کے باعث اعصابِ جسمانی کا کھنچنا

Description

تفصیل

عام طور پر یہ مرض بچّوں کو ہوتا ہے۔ اس میں بچّے کا جسم سردی کی وجہ سے کانپنے لگتا ہے۔ یہ مرض دورے کی شکل میں ہوتا ہے۔ بچّے کی آنکھیں اوپر کو چڑھ جاتی ہیں اور پُتلیاں گھومنے لگتی ہیں، ہاتھ پاؤں اکڑ کر مُڑ جاتے ہیں اس کے بعد بے ہوشی طاری ہوجاتی ہے۔ مرض کا حملہ شدید نہ ہو تو تشنج کے آثار صرف چہرے پر ہی نظر آتے ہیں۔ اس کی وجوہات میں دانتوں کا نکلنا‘ ہاضمہ ٹھیک نہ ہونا‘ پیٹ کے کیڑے‘ ہڈی توڑ بخار اور خوف زدہ ہونا شامل ہے۔

Poetry

Pinterest Share