معدہ کے زخم کے اسباب میں ذہنی پریشانی سرِ فہرست ہے دیگر اسباب میں تیز مرچ مصالحوں کا استعمال ہے۔ معدے میں درد رہتا ہے، بعض اوقات قے میں خون بھی آتا ہے، پاخانہ کبھی سیاہ بھی آتا ہے۔ اس مرض میں بد ہضمی کی علامات بھی پائی جاتی ہیں۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں