Description
تفصیل
یہ بخار گنٹھیا یعنی جوڑ کے درد کی وجہ سے ہوتا ہے۔ گلے کی خرابی درد اور دانتوں کی خرابی بھی اس کی وجوہات میں شامل ہیں۔ خون میں یورک ایسڈ(تیزابیت/پیشاب) کی زیادتی بھی اس کا سبب ہوسکتی ہے، جسم اور جوڑوں میں درد کے ساتھ ساتھ بخار بھی ہوجاتا ہے نیز جوڑ متورم ہو جاتے ہیں۔