URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Chorea رعشہ،لرزنا،کانپنا

English NameChorea
Urdu Name لرزہ ۔ کپکپی ۔ تھرتھراہٹ(لیکن اعصابی بیماری کی وجہ سے)

Description

تفصیل

اس مرض میں جسم کے ایک یا دو جانب اختیاری عضلات میں غیر منظم حرکات ہوتی ہیں جو بالخصوص ہاتھ پاؤں اور چہرے کے عضلات میں واقع ہوتی ہیں۔ مریض چلنے پھرنے میں لڑکھڑاتا ہے اور پاؤں گھسیٹ کر چلتا ہے۔ کھاتے پیتے وقت مریض کا ہاتھ لرزتا ہے۔ لکنت اور ہکلا پن اس کی خاص علامات ہیں۔

Poetry

Pinterest Share