دانت میں درد کئی وجوہات سے ہوسکتا ہے جس میں مسوڑوں کی سوزش، دانتوں میں کھٹور (سوراخ) اور دانتوں کی جڑوں میں پیپ پڑجانا قابل ذکر ہیں۔ بعض اوقات دانتوں کے درمیان گوشت کے ریشے پھنس جانے کی وجہ سے بھی شدید درد ہوتا ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں