سر کے بالوں میں خشکی کی زیادتی سے چھوٹے چھوٹے چِھلکے جمع ہوجاتے ہیں اور خارش بہت ہوتی ہے اور خارش کرنے سے سر کی جِلد پک جاتی ہے بال کمزور ہوکر جھڑنے لگتے ہیں اس کی وجہ معدے کی خرابی یا غذا میں چکناہٹ کا زیادہ استعمال بھی ہوتا ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں