URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Constipation قبض

English NameConstipation
Urdu Name اَڑ ۔ گرفتگیِ شکم

Description

تفصیل

جس شخص کو سخت پاخانہ آئے اور تین یا زیادہ دن تک پاخانہ نہ ہو اس کو قبض کی بیماری ہوچکی ہے ۔ قبض اکثر خراب غذا جس میں پھل سبزیوں کی کافی مقدار نہ ہو یا جس میں قدرتی ریشہ نہ ہو۔۔۔۔ سے ہوجاتا ہے نیز ورزش نہ کرنے سے بھی یہ بیماری ہوجاتی ہے۔ اس صورت میں زیادہ پانی اور قدرتی ریشے والی غذائیں فائبر زیادہ استعمال کریں مثلاً چوکر والا آٹا ، گندم کی بھوسی، گاجر، شلغم، منقا، کشمش کدو یا لوکی کھائیں۔ ٹہلنا اور ورزش کرنا بھی ضروری ہے۔ اگر یہ کیفیت مستقل رہے تو یہ "بواسیر" کی شکل بھی اختیار کر لیتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share