URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Facial Paralysis لقوہ

English NameFacial Paralysis
Urdu Name فالج

Description

تفصیل

لقوہ وہ بیماری ہے جس میں کوئی فرد اپنے چہرے کے ایک جانب کے کچھ یا سارے عضلات کو حرکت نہیں دے پاتا ۔عام طور پر یہ افراد دیکھنے میں صحت مند نظر آتے ہیں۔ لقوہ اکثرBell's Palsy کے باعث ہوتا ہے اور یہ حالت اُس وقت ہوتی ہے جب چہرے کے عصب میں سوزش آجاتی ہے۔ لقوے کا تعلق دماغ سے نہیں ہوتا بلکہ چہرے کی حرکت کے ذمہ دار ایک عصب(Nerve) میں جزوی رکاوٹ کے نتیجے میں لقوہ ہوتا ہے۔ لقوے کا حملہ اچانک ہوتا ہے۔ یہ وائرل انفیکشن اور خون کی فراہمی میں رکاوٹ کے سبب سے ہوتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share