URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Cancer سَرطان

English NameCancer
Urdu Name کینسر ۔موذی مرض(اصطلاح)۔ٹیومر

Description

تفصیل

کینسر یا سرطان بیماریوں کی وہ قسم ہے جس کی خصوصیت یہ ہے کہ ان میں خلیات کی نمو قابو سے باہر ہوجاتی ہے۔ کینسر کی 100 سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں۔ ان میں سے ہر قسم میں خلیہ اپنی ابتدا میں ہی شدّت اختیار چکا ہوتا ہے اور اپنے جیسے مزید خلیے پیدا کرتا چلا جاتا اور صحت مند خلیوں کو ختم کرتا جاتا ہے۔ اس طرح یہ پھیلتا چلا جاتا ہے۔ کینسر جسم کو ایذا دینے والی بیماری ہے ۔اس میں تباہ شدہ خلیے تقسیم ہوکر بے قابو ہوجاتے ہیں اور ایک ڈھیر یا گوشت کے لوتھڑے کی صورت میں جمع ہوتے جاتے ہیں جو ٹیومر کہلاتا ہے اور ایسے ٹیومر کو ہی کینسر یا سرطان کہتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share