URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Epilepsy مِرگی

English NameEpilepsy
Urdu Name گِلہَڑ۔ہسٹیریا۔اخناق الرحم

Description

تفصیل

اکثر دماغ میں چوٹ لگنے سے ہوجاتی ہے۔ بعض اوقات کوئی خاص وجہ نظر نہیں آتی۔ اس میں مریض کو بے ہوشی کے دورے پڑتے ہیں۔ پہلے مریض گرجاتا ہے۔ دانت بھنچ جاتے ہیں‘ منہ سے جھاگ نکلتا ہے اور مریض کا جسم اَکڑ جاتا ہے۔ دو منٹ کے بعدمریض ہاتھ پاؤں پٹخنے لگتا ہے اور پندرہ بیس منٹ بعد ہوش میں آجاتا ہے۔ مِرگی یا ہسٹیریا کی ایک وجہ لڑکیوں کی شادی میں تاخیر بھی ہے،اسی لیے اس مرض کو "اخناق الرّحم" بھی کہا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share