URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Swelling سُوجَن

English NameSwelling
Urdu Name ورم ۔ سوزش

Description

تفصیل

ہاتھ پیر اور جسم کے دوسرے حصّوں میں سوجن کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔ اگر چہرے اور جسم کے دوسرے حصّوں پر بھی سوجن ہو تو یہ کسی شدید بیماری کی علامت ہوسکتی ہے۔ عورتوں کے پیر حمل کے آخری تین مہینوں میں سُوج جاتے ہیں۔ وہ بزرگ افراد جو زیادہ تر ایک جگہ بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر وقت گزارتے ہیں ان کے پیر بھی اکثر دورانِ خون میں کمی کی وجہ سے سُوج جاتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share