URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Bronchitis شدید کھانسی

English NameBronchitis
Urdu Name برانکائٹس

Description

تفصیل

اس بیماری میں ہوا کی نالی میں سوزش ہوجانے سے کھانسی اُٹھتی ہے، سینے اور گلے میں درد ہوتا ہے، بلغم خارج ہوتا ہے، شدید صورت میں عموماً بخار بھی ہوتا ہے۔ کھانسی شروع میں خشک ہوتی ہے اور پھر رفتہ رفتہ تَر ہوجاتی ہے۔ برونکائٹِس پھیپھڑوں میں ہوا لے جانے والی نالیوں کی سوزش یا انفیکشن کا نام ہے۔ یہ بیماری عام طور پر وائرس کے ذریعہ پھیلتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share