Description
تفصیل
سفید داغ یا برص کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم بعض اوقات پرانے آتشک اور جذام میں بھی دیکھے جاتے ہیں آتشک جذام کا علاج کیا جائے تو داغ درست ہوجاتے ہیں۔ یہ مرض ایک سفید نقطے سے شروع ہوتا ہے اور پھیلتا چلاجاتا ہے یہاں تک کہ بال بھی سفید ہوجاتے ہیں۔