URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

De-Hydration پانی کی کمی ہوجانا

English NameDe-Hydration
Urdu Name پانی نکل جانا ۔جسم میں پانی کی کمی ہوجانا

Description

تفصیل

گرمی کے دنوں میں سخت محنت جس سے پسینہ بہت زیادہ نکلے یا موسم کی شدّت کی وجہ سے پسینہ بہت زیادہ بہہ جانے کی صورت میں جسم میں نمکیات یا پانی کی کمی ہو جاتی ہے جس کا علاج یہ ہے کہ نمک اور شکر ملا پانی، او۔آر۔ایس یا لِیمُوں کی سکنجبین استعمال کی جائے۔

Poetry

Pinterest Share