Description
تفصیل
ہچکی اکثر معدے کی خُشکی کی وجہ سے آتی ہے اگر تیز مِرچ اور مصالحہ دار اشیاء کھائی جائیں تو ہچکی آنے لگتی۔ بد ہضمی اور معدے کی تیزابیت بھی اس کا باعث بنتی ہے بعض اوقات معدے، جِگر کی سوزش، رسولی یا استسقاء قلبی بھی اس کا باعث بنتے ہیں۔ آنتوں سے کیڑے( کیچوے) اگر معدے میں داخل ہوجائیں تو بھی ہچکی آسکتی ہے۔