Description
تفصیل
مستورات میں حیض کا بند ہونا اور وضعِ حمل بھی اس کے اسباب ہیں۔ اس مرض میں خون میں تیزابیت (یُورک ایسڈ) کی زیادتی ہوجاتی ہے۔ بعض لوگ پیشاب کے راستے زیادہ یورک ایسڈ خارج نہیں کرسکتے۔ یورک ایسڈ زیادہ تر گوشت‘ انڈے وغیرہ میں پایا جاتا ہے۔ ٹھنڈی اشیاء مثلاً لسّی‘ مشروبات گنٹھیا کے لئے نقصان دہ ہوتے ہیں۔ سفلس اور سوزاک بھی اس کے باعث ہوتے ہیں۔ اس میں تیز بخار اور جوڑ متورم ہوجاتے ہیں۔ یہ ایک قسم کے خوردبینی کیڑے سے پیدا ہوتا ہے جسے "ڈیلوکوکس رومے ٹیکس" یعنی گنٹھیے کا کیڑا کہتے ہیں۔ دیگر اسباب میں نمدار جگہ پر سونا‘ بارش میں بھیگنا اور ہاضمے کی خرابی بھی شامل ہیں۔ جِلد پر گلابی ابھاروں کا ایک جال سا بن جاتا ہے۔