URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Cholelithiasis پِتّے کی پتھری

English NameCholelithiasis
Urdu Name سنگِ پِتّا

Description

تفصیل

پِتّے کے مقام پر درد رہتا ہے جو گردے کی طرح کا شدید ہوتا ہے، قے ہوتی ہے نیز بخار بھی ہو جاتا ہے کبھی یرقان بھی ہو جاتا ہے۔ اس میں بد ہضمی کی علامات بھی پائی جاتی ہیں جو چکنائی کھانے سے بڑھ جاتی ہیں۔

Poetry

Pinterest Share