Description
تفصیل
بدہضمی، فوڈ پوائزنگ، گیس کا بننا، صفائی ستھرائی کا خیال رکھے بغیر پکّی ہوئی چیزوں کا کھا لینا یا کسی قسم کی الرجی اس بیماری کا باعث بنتی ہے۔ بچوں میں پیٹ کے کیڑوں سے بھی بہت درد رہتا ہے۔ اس میں نفخ، جلن اور مروڑ ہوتا ہے نیز جی متلاتا ہے اور ڈکاریں آتی ہیں ۔کبھی یہ درد خالی معدہ میں ہوتا ہے اور کبھی کھانا کھانے کے بعد بھی آتی ہیں۔یہ بھی پیٹ کی بد ہضمی کے سبب ہے۔