یہ ایک چھوٹے سے جرثومے کی وجہ سے ہوتی ہے جو جِلد کے اندر داخل ہو کر خارش پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے۔ یہ چُھوت کی بیماری ہے۔ کھجلی یا خارش رات کو زیادہ ہوتی ہے کیونکہ رات کے وقت دورانِ خُون دن کی نسبت سُست ہوجاتا ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں