Description
تفصیل
یہ علامات جس میں خون کا دباؤ بہت بڑھ جاتا ہے۔ عموماً شرائن(شریان کی جمع) کی سختی میں پائی جاتی ہیں۔ شرائن کی سختی سے عموماً گُردے بھی متاثر ہوتے ہیں گردے کی خرابی سے بھی عموماً بلڈ پریشر ہو جاتا ہے خاص کر جبکہ گردوں میں پتھری پیدا ہو جائے۔ موٹاپا اور شرائن کی سختی گردوں کی خرابی کے مشہور اسباب ہیں۔