URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Depression اِختِلاج / ڈپریشن / پژمردگی / مایوسی

English NameDepression
Urdu Name ذہنی دبائو۔ انجانی اُلجھن

Description

تفصیل

ڈیپریشن انسانی طبیعیت یا مزاج کی وہ حالت ہے جس میں وہ کسی بھی سرگرمی کو پسند نہیں کرتا۔ ڈیپریشن کسی بھی فرد کے رویے‘ احساسات اور طبعی حالت پر اثر ڈالتا ہے جس کی علامات میں اُداسی‘ پریشانی‘ فکر‘ تشویش‘ خالی الذہن رہنا‘ ناامیدی‘ سُستی‘ کاہلی‘ احساسِ جُرم‘ چڑچڑاپن اور بے چینی شامل ہیں۔اس کے علاوہ مایوسی بڑھ کر مریض کو خودکشی کی طرف مائل کردیتی ہے یہاں تک کہ مریض خودکشی بھی کرلیتا ہے۔ بعض اوقات صرف موت کا ڈر بڑھ جاتا ہے اور وزن کم یا زیادہ ہوجاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share