برچھی دھار والا آلہ ہے۔ اس ہتھیار کی ساخت نیزے یا بھالے سے ملتی جُلتی ہے اور یہ کسی رائفل یا اس سے ملتے جلتے ہتھیار کے دہانے پر، اوپریا نیچے کی جانب لگی ہوتی ہے اور بَیَک وقت بھالے کا بھی کام دیتی ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں