URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Weaponsہتھیار

Lathi لاٹھی ۔ بلّم

English NameLathi
Typeڈنڈا ∕ لٹھ
Pluralلاٹھیاں / لاٹھیوں / بلّموں
Urdu Name عصا / جریب /چھڑی / بلّم /بنّوٹ

Description

تفصیل

لاٹھی بنیادی طور پرایک چھڑی ہے جس کی لمبائی 6 سے 8 فیٹ تک ہوتی ہے اور اس پر کوئی دھات بھی ڈھکی ہوسکتی ہے۔ عام طور پر یہ ہجوم کو قابو کرنے کے لئے انڈین پولیس اور جنوبی ایشیا کے دوسرے قانون نافذ کرنے والے ادارے استعمال کرتے ہیں۔ برطانوی نو آباد کاروں نے لاٹھی کو بطورِ اسلحہ انڈین پولیس میں متعارف کرایا۔

Poetry

Pinterest Share