Description
تفصیل
رائفل انگریزی بندوق کی ایک قسم ہے۔یہ ایک آتشیں اسلحہ ہے جسے کاندھے کے اوپر ٹِکا کر چلایا جاتا ہے۔رائفل ایک نالی والی بندوق ہے ۔فائر کرنے پر گولی اس نالی میں چکّر کھاتی ہوئی نکلتی ہے۔رائفلیں جنگوں میں استعمال ہونے والا ہتھیار بھی ہے اور شکار وغیرہ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔