ڈھوک ٹلیاں لیک ڈیم کی تعمیر کا منصوبہ کھیوڑہ کے علاقے میں نمک کی کانوں کے درمیان طے کیا گیا ہے۔ یہ مقام اسلام آباد سے موٹر وے کے ذریعے ایک گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں