Description
تفصیل
مثلثیات میں " مثلث قائمۃ الزاویہ " کے زاویوں اور اطراف کا جامع مطالعہ کیا جاتا ہے۔
مثلث کو " تکون" یا " تکونا" بھی کہا جاتا ہے۔
کسی بھی مثلث میں تین اطراف (سائڈز) اور تین زاویہ ہوتے ہیں۔
مثلث کی درجہ بندیاں اطراف اور زاویوں کے لحاظ سے کی جاتی ہیں۔
اس علم کو " ٹریگونومیٹری" بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس میں قائمہ الزاویہ مثلث کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور وتر ، عمود اور قاعدہ کے بارے میں پڑھا جاتا ہے۔