URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Aquatic Animalsآبی جانور

Sole Fish سول مچھلی

English NameSole Fish
Group of AnimalBramidae
Pluralسول مچھلیاں / سول مچھلیوں
Maleنَر سول
Femaleسول مچھلی
Baby Animal's Nameچپٹا ماہچہ
Soundسسکراہٹ
Urdu Name بڑا مہاشیر / بڑا پاپلیٹ / سُولیا / فلیٹ فِش
Image

Description

تفصیل

سول مچھلی سیدھی،پاپلیٹ نما"Flat Fish" گروہ سے تعلق رکھتی ہے۔ماہرینِ سمکّیات نے Sole اور پاپلیٹ دونوں مچھلیوں کا خاندان "Soleidae" قرار دیا ہے۔ Sole کا اصل وطن برّاعظم یورپ ہے، وہاں فربہ پاپلیٹ کو Sole مچھلی کہا جاتا ہے لیکن یورپ سے باہر Sole مچھلی کا لفظ کئی اقسام کی مچھلیوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یورپ اور امریکہ میں تمام "Flat Fishes" کو Sole یا "Solea" کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر Sole مچھلی کی دو اقسام ہوتی ہیں: Drove Sole اور امریکی Sole۔ یہ دونوں اقسام تازہ پانی اور سمندروں ، دونوں میں پائی جاتی ہیں۔جرمن میں Sole یا پاپلیٹ کو "Seezunge"، اسپین میں "Lenguado" اور ترکی میں "Dil" کہا جاتا ہے۔ غذائیت کے اعتبار سے کیلشیم، میگنیشیم اور فاسفورس کے بہترین مرکَبّات ان مچھلیوں میں پائے جاتے ہیں لہٰذا طبّی لحاظ سے ان مچھلیوں کا گوشت لذیذ ترین تصور کیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share