URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Aquatic Animalsآبی جانور

Shark شارک

English NameShark
Group of AnimalFish
Pluralشارك
Maleچکہہ شارک / دشار شگلہ
Female شارک
Baby Animal's Nameماہچہ/ مہاسر
Soundبغلاہٹ
Urdu Name قرش / سمکِ اعظم
Image

Description

تفصیل

شارک عظیم الجثہ مچھلیوں کے گروہ سے تعلق رکھتی ہے اور اس کا ڈھانچہ انتہائی مضبوط ہوتا ہے جو اکثر سیدھائی میں واقع ہوتا ہے ۔ اسی وجہ سے شارک مچھلیوں کا جسم تیرنے کے دوران بھی سیدھا رہتا ہے۔ ڈھانچے کے اردگرد 5 یا 7 گلپھڑے ہوتے ہیں یا پھر یہ دہانے کے نزدیک ہوتے ہیں۔ (پہلا شگاف اس کے آنکھوں کے پیچھے ہوتا ہے جو Spiracle سانس لینے کا سوراخ کہلاتا ہے) ۔اس کی جِلد پر موجود کھپرے اسے طفیلی کیڑوں سے بچاتے ہیں۔ اس کے علاوہ شارک کے منہ میں نوکیلے دانتوں کی قطاریں ہوتی ہیں۔ شارک کی اقسام میں سفید شارک ‘ ٹائیگر شارک‘ بلیو شارک، ماکو شارک اور ہتھوڑا نما سر یا نوکیلے سر والی شارک شامل ہیں۔ یہ غیر معمولی طور پر خطرات سے بچنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور انسانوں کے لئے بھی خطرناک ہیں خاص طور پر اُس وقت جب انسان اُس کو شکار کرتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share