URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Insectsکیڑوں

Wasp بِھڑ ∕ زنبور ∕ تتیّا

English NameWasp
Group of AnimalInsect
Pluralبِھڑیں ∕ بھڑوں ∕ زنبوروں ∕ تتیوں
Maleبِھڑ
Female جی ہاں
Baby Animal's Name زنبورچہ
Soundکھچکھچاہٹ
Urdu Name زنبور ۔ بِر ۔ بِرنی (ہندی / اُردو قدیم)۔
Image

Description

تفصیل

بھڑ کا شمار حشرات میں ہوتا ہے اور اس کی درجہ بندی Hymenoptera میں ہے۔ اس کی ذیلی شاخ Apocrita ہے جو نہ تو شہد کی مکھی ہے اور نہ چیونٹی۔ تقریباً تمام حشرات کی اقسام ایک بھڑ ہی کی طرح ہوتی ہیں جو زیادہ تر ضرر رساں زرعی کیڑے مکوڑوں کے خاتمے میں مدد دیتی ہے کیونکہ یہ اُن حشرات کا شکار کرتی ہے جو فصل پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اِن کا حملہ کرنا خود اُن کی قدرتی تعداد کو کنٹرول کرنے کے لئے ضروری ہے۔

Poetry

Pinterest Share