URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Insectsکیڑوں

Fly مَکِّھی

English NameFly
Group of AnimalInsect
Plural مکھیوں
Male مکھا
Female جی ہاں
Baby Animal's Name
Soundبھن بھنانا
Urdu Name مگس ۔ نحل ۔ذباب
Image

Description

تفصیل

مکھی اڑنے والے حشرات میں سے ہے جو Diptera نسل سے تعلق رکھتی ہے۔ مکھی کے دو پر ہوتے ہیں جس کے باعث یہ مندرجہ بالا آرڈر سے تعلق رکھنے والے دوسرے حشرات سے الگ شناخت رکھتی ہے۔ مکھیوں کی زیادہ تر اقسام زمین پر پڑی رہ جانے والی اشیاء سے اپنی خوراک حاصل کرتی ہیں اور اس میں موجود بیکٹیریا کو اپنے پروں کے ذریعے انسانوں کی خوراک میں منتقل کردیتی ہیں اور یوں یہ بیماریاں پھیلانے کا باعث بنتی ہیں۔ مکھی کی ایک اور قسم Horsefly یعنی گھوڑا مکھی کہلاتی ہے جو اپنے ڈنک سے خاصی تکلیف پہنچاتی ہے۔ عام طور پر گھریلو مکھی (Musca domestica ) انسانوں میں بیماریاں پھیلانے کا باعث بنتی ہیں۔

Poetry

Pinterest Share