URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Insectsکیڑوں

Cockroach لال بیگ

English NameCockroach
Group of AnimalInsect
Pluralلال بیگ ∕ لال بیگوں
Male جی ہاں
Female لال بیگ
Baby Animal's NameN/A
Sound سرسرانا
Urdu Name تل چٹّا
Image

Description

تفصیل

لال بیگ رینگنے والے حشرات ہیں جو Blattodea خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ امریکی لال بیگ (Periplaneta americana) تقریباً 3 سینٹی میٹر لمبے ہوتے ہیں۔ جرمن لال بیگ (Blattella germanica) 1.5 سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے۔ یہ گرم ممالک میں زیادہ ہوتے ہیں جب عمارت میں جس جگہ بھی زیادہ گندگی ہو تو لال بیگ اور دوسرے حشرات پیدا ہوجاتے ہیں۔ لال بیگ ہمیشہ گندگی والی جگہ اور باورچی خانے میں ہوتے ہیں ۔ یہ عام طور پر اکیلے رہتے ہیں لیکن نسل بڑھانے کے دوران اکٹھے ہوجاتے ہیں۔ مادہ لال بیگ کے پیٹ کے پچھلے حصّے میں انڈے ہوتے ہیں۔ لال بیگ کی ایک حیرت انگیز خصوصیت یہ ہے کہ اگر اس کا سر کاٹ دیا جائے تب بھی یہ 6 دن تک زندہ رہ سکتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share