URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Insectsکیڑوں

Cricket جِھینگَر

English NameCricket
Group of AnimalInsect
Pluralجھینگروں
MaleYes
Femaleجھینگری
Baby Animal's NameN/A
Sound جھائیں جھائیں
No name in urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N/A
Image

Description

تفصیل

جِھینگر رینگنے والے حشرات الارض میں شامل ہے یہ ٹِڈّے سے جاملتا ہے۔ اس کا Orthoptera خاندان سے تعلق ہے۔ جھینگر کی جسامت سیدھی ہوتی ہے اور دو لمبے اینٹینا بھی ہوتے ہیں۔ یہ رات کو نکلتے ہیں۔ اکثراوقات ٹڈے اور جھینگر میں امتیاز کرنا مشکل ہوتا ہے کیونکہ ان دونوں کی جسامت اور ٹانگیں ایک جیسی ہوتی ہیں۔ جھینگر اپنی تیز آواز کے باعث پہچانا جاتا ہے۔ یہ اپنے پروں اور ٹانگوں کو سر پر مار کر آواز کی لہریں پیدا کرتا ہے۔ مادہ جھینگر میں انڈے دینے والا عضو نوک دار سوئی جیسا ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں جھینگر کی 900 سے زیادہ قسمیں پائی جاتی ہیں۔ جھینگر ہمہ خور جاندار ہے اور ہر وہ چیز کھالیتا ہے جو اس کو کچرے کے ڈھیر، گندگی‘ مرجھائے ہوئے پودوں وغیرہ سے حاصل ہوتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share