Description
تفصیل
ریشم کا کیڑا رینگنے والا کیڑا نہیں ہے بلکہ یہ لاروا ہوتا ہے۔ یہ معاشی لحاظ سے بہت اہمیت کا حامل کیڑا ہے جس سے ابتدائی طور پر ریشم حاصل کیا جاتا ہے۔ ریشم کے کیڑے کی غذا شہتوت کے پتّے ہیں ۔ یہ شمالی چین میں پائے جاتے ہیں۔ اس کو ریشم کا کیڑا اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس کی مدد سے ہمیں خالص ریشم حاصل ہوتا ہے۔ ریشم کا کیڑا اکیلا اور تنہا 300 سے 900 میٹر (1000 سے 3000 فِٹ) لمبا ریشم کا دھاگا بناتا ہے۔