Description
تفصیل
چیلر ایک طرح کے طفیلی کیڑے ہیں جو انسانوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ اس کی مختلف قسمیں ہیں جن میں ہیڈ لائس ، باڈی لائس اور پیوبک لائس ہیں۔ یہ کیڑے گندگی میں نشوونما پاتے ہیں اور اپنے ڈنک سے مختلف بیماریاں پھیلانے کا باعث بنتے ہیں جن میں معیادی بخار بھی شامل ہے۔