URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Insectsکیڑوں

Locust ٹِڈّی

English NameLocust
Group of AnimalInsect
Pluralٹِڈّی دَل
Maleٹِڈّا
Female جی ہاں
Baby Animal's NameN/A
Soundہسراہٹ
Urdu Name سُرسُری
Image

Description

تفصیل

دَل ہندی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "فوج" اور ٹِڈّی دَل کی اصطلاح اسی لئے مستعمل ہے کہ یہ گروہ کی شکل میں سرسبز کھیتوں اور باغات پر بادل کی طرح چھا جاتے ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے پتّے چاٹ جاتے ہیں صرف ان کی ٹہنیاں اور ڈنٹھل رہ جاتے ہیں۔ اس کے دو چھوٹے اینٹینا نما سینگ ہوتے ہیں۔ ٹڈی Acrididae گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔ ٹِڈّیاں بھی ٹِڈّوں کی طرح اپنے آپ کو ماحول کے مطابق تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ اپنے گروہی نظام کے تحت ٹِڈّیاں ایک لشکر کی صورت میں حملہ آور ہوتی ہیں۔ ٹِڈّی کی بہت سی اقسام ہیں۔ یہ بہت تیزی سے اور مسلسل اپنی نسل بڑھاتے ہیں اور پھر دَل کی صورت میں وہاں سے دوسری جگہ چلے جاتے ہیں۔ یہ بہت زیادہ فاصلے تک جاتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share