URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Insectsکیڑوں

Lice جُوں

English NameLice
Group of AnimalInsect
Pluralجُوئیں
Maleجی نہیں
Female جی ہاں
Baby Animal's Name دھک
SoundN/A
Urdu Name جُوں ۔ سَپُش ۔چیلڑ
Image

Description

تفصیل

جُوں Phthiraptera سے تعلق رکھتی ہے۔ اس قبیلے میں 3000 سے زائد اقسام کے بغیر پروں والے حشرات شامل ہیں۔ یہ گروہ کی شکل میں رہتی ہیں اور جسم کے کچھ مخصوص حصّوں میں رہتی ہیں۔ یہ اپنی پوری زندگی اس جسم میں رہ کر گزار دیتی ہیں اس سے قریب رہنے والوں کو منتقل ہوجاتی ہیں۔ ان کی جسامت 0.5 سے 8 ملی میٹر ہوتی ہے۔ ان کی ٹانگیں چھوٹی اور جبڑے مضبوط ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ بالوں‘ کھال یا پروں سے چمٹ جاتی ہیں۔

Poetry

Pinterest Share