URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Insectsکیڑوں

Annelid Worm حلقہ دار کیچوا ∕ دماغ کا کیڑا

English NameAnnelid Worm
Group of AnimalInsect
Pluralدماغی کیڑے
Male جی ہاں
FemaleN/A
Baby Animal's NameN/A
Soundکُلبُلانا
No name in urdu
( Suggest ) ( تجویز کریں )
N/A
Image

Description

تفصیل

حلقہ دار کیچوا Annelida کہلاتا ہے اس خاندان میں طبعی طور پر بہت زیادہ تعداد میں وہ جانور پائے جاتے ہیں جو حلقہ دار کیڑے ہوتے ہیں۔ ان کی 17000 سے زیادہ جدید انواع ہیں جن میں کیچوے، جونک، کیڑی وغیرہ بھی شامل ہیں۔ یہ نم اور مرطوب ماحول میں بہت زیادہ تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ ان میں زمین پر رہنے والی، تازہ پانی میں رہنے والی اور خاص طور پر سمندر میں رہنے والی انواع شامل ہیں۔ مختلف انواع میں ان کی لمبائی چند ملی میٹر سے لے کر 3 میٹر سے زائد تک ہوتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share