URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Insectsکیڑوں

gravel ants گوشت خور چیونٹی

English Namegravel ants
Group of AnimalInsect
Pluralگوشت خور چیونٹیاں
Maleگوشت خور چیونٹے
Female جی ہاں
Baby Animal's NameN/A
SoundN/A
Urdu Name خون آشام چیونٹی
Image

Description

تفصیل

Gravel ants ‘ یہ عام طور پر گوشت خور چیونٹیوں کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ یہ بھی چیونٹیوں کی ایک قسم ہے جو Iridomyrmex قبیلہ سے تعلق رکھتی ہیں۔ یہ آسٹریلیا کے گرد و نواح میں پائی جاتی ہیں۔ گوشت خور چیونٹیاں ہر چیز کھا جاتی ہیں۔ یہ ایک طرح سے صفائی کا کام کرتی ہیں۔ کسان ان سے جانوروں کی لاش ٹھکانے لگانے کا کام لیتے ہیں۔ گوشت خور چیونٹیاں زیر زمین بلوں میں رہتی ہیں اور ہر بِل میں ان کی تعداد کم از کم 64,000 ہوتی ہے۔ (1) تمام بل ایک دوسرے سے ایک سپر کالونی کے ذریعے جُڑے ہوتے ہیں جو 650 میٹر (0.4 میل) تک پھیلے ہوتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share