URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Insectsکیڑوں

Termite دِیمَک

English NameTermite
Group of AnimalInsect
Pluralدِیمَک
Maleجی نہیں
Female جی ہاں
Baby Animal's Nameدیمکن
SoundN/A
Urdu Name سیونک (پنجابی زبان میں کہتے ہیں
Image

Description

تفصیل

دیمک جو Isoptera خاندان کی رکن ہے۔ سفید چیونٹی کے نام سے پہچانی جاتی ہے۔ ان کی خوراک لکڑی اور سبزیاں وغیرہ ہے۔ دیمک کی زیادہ تر اقسام گرم، نیم گرم اور معتدل علاقوں میں پائی جاتی ہیں۔ اپنی عادتوں کے اعتبار سے یہ شہد کی مکھیوں اور چیونٹیوں کے طور طریقوں سے بہت مشابہت رکھتی ہیں۔ ان میں بھی کارکن دیمک اور رانی دیمک کا نظام پایا جاتا ہے۔ کارکن دیمک چھوٹی ہوتی ہے جس کے پَر نہیں ہوتے جبکہ رانی دیمک بڑی ہوتی جس کے پَر ہوتے ہیں جو برسات کے موسم میں اپنی سُرنگ یا بِل سے باہر آتی ہے۔ انہیں روشنی سے سخت نفرت ہے۔ یہ ہنگامی ضروریات سے نمٹنے کے لئے اپنی خوراک ذخیرہ کرلیتی ہیں۔ ان سے نجات پانے کا طریقہ یہ ہے کہ مٹی کے تیل میں نیلا تھوتھا ملا کر ان کے ٹھکانوں پر اسپرے کر دیا جائے۔

Poetry

Pinterest Share