بگل ایک سادہ ترین پیتل کا بنا ہوا موسیقی کا آلہ ہوتاہے۔بنیادی طور پر بگل ایک چھوٹا ہارن ہے جس میں کوئی والو نہیں ہوتا۔ماؤتھ پیس پر منہ رکھ کر ہوا کے زور سے اسے بجایا جاتا ہے اور کافی طاقت لگانا پڑتی ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں