Description
تفصیل
توبا پیتل کے آلاتِ موسیقی میں سے بلحاظِ جسامت ایک بڑا مگر ہلکی آواز والا آلہ ہے۔اس کی آواز ہونٹوں کی جنبش (جو ایک بڑے پیالے نما ماؤتھ پیس میں ہوتی ہے) کے ذریعے نکالی جاتی ہے۔ یہ اُن آلاتِ موسیقی میں سے ایک ہے جن میں موسیقاروں نے کچھ تبدیلیاں کرکے اُنہیں جدید موسیقی سے ہم آہنگ کردیا ہے۔دراصل توبا تُرئی، ترمپٹ اور تُرم ہی کی ایک شکل ہے۔