بیندُورا یوکرائن کا عوامی اور ثقافتی آلۂ موسیقی ہے جو تاروں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اصل بیندورا کسی بڑی بین یا طنبورہ سے مشابہ ہوتا ہے۔ اس کے تار دونوں ہاتوں کی انگلیوں کی مدد سے بجائے جاتے ہیں۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں