URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Maadal مادال

Name In EnglishMaadal
Urdu Name نیپالی ڈھول / نوبت /نقارہ
Pluralsمادالے / مادالوں
Image

Description

تفصیل

مادال ڈھول نیپال کی ثقافت میں نمایاں اہمیت کا حامل ہے جو وہاں کی علاقائی موسیقی (فوک میوزک) کا لازمی جُزو ہے۔ یہ ڈھول لکڑی یا چکنی مٹّی سے بنایا جاتا ہے جس پر چمڑا منڈھ دیا جاتا ہے۔ مادال ڈھول کو اُفقی سمت میں رکھ کر دونوں سِروں پر تھاپ دی جاتی ہے۔ نیپال میں ہاتھوں سے بجایا جانے والا یہ بہت زیادہ مقبول ڈھول ہے۔ نیپال کے زیادہ تر ثقافتی گیت مادال سے ہم آہنگ کیے جاتے ہیں۔

Poetry

Pinterest Share