URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Xylophone زائیلوفون ∕ چوبی پَردوں کا باجا

Name In EnglishXylophone
Urdu Name چوبی پٹّیوں کا باجا
Pluralsزائیلوفونوں / چوبی پٹّیوں کے باجے
Image

Description

تفصیل

زائیلو فون کا استعمال سازینہ میں پہلی مرتبہ تقریباً سو سال پہلے کیا گیا۔ زائیلو فون سُر پیدا کرنے والا آلۂ موسیقی ہے جو لکڑی کے لمبے ٹکڑوں کا بنا ہوتا ہے۔ لکڑی کے یہ ٹکڑے لمبائی میں اُفقی سطح پر ایک چوکھٹے میں درجہ بند ہوتے ہیں۔بلندو پست سُر پیدا کرنے والے یہ ٹکڑے بائیں طرف ہوتے ہیں اور کسی پیانو کے "کی بورڈ" (کلیدی تختہ) سے مشابہ ہوتے ہیں ۔ زائیلو فون بنیادی طور پر افریقی آلۂ موسیقی ہے ۔ زائیلوفون یونانی زبان کا لفظ ہے ، جس کے معنی ہیں ’’لکڑی کی آواز‘‘۔

Poetry

Pinterest Share