Description
تفصیل
سرخ اناروں کے خُشک کیے ہوئے دانے "انار دانہ" کہلاتے ہیں۔ اس کا اصل وطن ایران ہے۔ مخصوص کھانوں میں اس کا بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔ طبیب حضرات دواؤں میں بھی استعمال کرتے ہیں۔
کچّے گوشت کے کبابوں میں انار دانہ اُن کبابوں کے مزے کو دوبالا کردیتا ہے۔اس کی چٹنی بھی پِیسی جاتی ہے۔