ایک خوشبودار پودا جس کی پتیّاں اور خُشک بیج سالن میں ڈالے جاتے ہیں۔ اس کا اصل وطن جنوبی یورپ اور ایشیائے کوچک ہیں۔اسے کشنیز اور کوتھ مِیر بھی کہا جاتا ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں