URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Spices & Herbsمصالحے اور جڑی بوٹیاں

Cashewnut کاجو

English NameCashewnut
Image

Description

تفصیل

ایک قسم کا درخت جس کا پھل دوائوں کے کام آتا ہے اور بِیج بطورِ غذا (ڈرائی فروٹ) استعمال کیے جاتے ہیں۔ کاجُو کی بہترین پیداوارسرد اور پہاڑی علاقوں میں ہوتی ہے ۔ جیسا کہ پہلے بتایا جا چکا ہے کہ کاجُو ایک درخت کا نام ہے اس کی پَھلیوں سے جو گِرِی حاصل ہوتی ہے اسے غذا میں بھی استعمال کیا جاتا ہے اور دواؤں میں بھی استعمال ہوتی ہے۔ کاجُو کے بیج بھُونے بھی جاتے ہیں اور موسمِ سرما میں یہ "بھُنے ہوئے نمکین کاجُو" بچّےو بڑے رغبت سے کھاتے ہیں۔ہر چند موسمِ سرما میں ان کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔ کاجُو پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں پایا جاتا ہےجبکہ اس کا آبائی علاقہ افغانستان اور وسط ایشیا کے سرد ممالک ہیں۔

Poetry

Pinterest Share