URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Professionalsپیشہ ور افراد

Bar keeper (Incl. Barman) مئے خانہ دار / میخانہ دار

English NameBar keeper (Incl. Barman)
Urdu Name ساقی ۔ مردِ ناب(فارسی)۔

Description

تفصیل

میخانہ دار (بار کیپر) اور ساقی (بارٹینڈر) میں ایک باریک سا فرق ہے یعنی میخانہ دار میخانے کا مالک ہوتا ہے جبکہ ساقی گری کرنے والا یعنی بارٹینڈر ایک ایسا شخص ہے جو کاؤنٹر کے پیچھے کھڑے ہو کر شراب‘ مشروبات‘ اور کھانے پینے کی دوسری مصنوعات مہیاکرتا ہے۔ بارٹینڈر ایک ایسا شخص ہوتا ہے جو خدمات فراہم کرتا ہے جبکہ مالک ہونے کی وجہ سے بار کیپر کی یہ ذمے داری ہوتی ہے کہ وہ شراب کی فراہمی کو یقینی بنائے اورکاکٹیل کی صورت میں جبکہ سینکڑوں ہزاروں قسم کی شرابیں درکار ہوتی ہیں ہر شراب کی فراہمی کا خیال رکھے۔ میخانہ دار کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے میخانہ کو بہتر انداز میں چلانے کے لئے میخانہ میں آنے والے گاہکوں سے بہتر تعلقات بنانے اور قائم رکھنے کو یقینی بنائے۔

Poetry

Pinterest Share