URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Professionalsپیشہ ور افراد

Matron اسکول نرس

English NameMatron
Urdu Name دایا ۔ آیا (جو اسکول میں بچوں کی نگرانی و نگہداشت پر مامور ہو)

Description

تفصیل

جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ایک ایسی نرس ہے جس کا تعلق اسکول سے ہوتا ہے۔ بعض اسکولوں میں کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایک چھوٹی موٹی کلینک اور نرس (مرد یا عورت) کا اہتمام کیا جاتا ہے تاکہ طلباء کو فوری طور پر فرسٹ ایڈ کی سہولیات فراہم کی جاسکیں اور کسی بڑے حادثہ سے بچاجاسکے۔ ایک اسکول نرس کی ذمہ داریاں درج ذیل ہیں۔ (1) جن بیمار بچوں کو دوا تشخیص کی گئی ہے انہیں دوا فراہم کرنا۔ (2)جو بچّے طبیعت کی خرابی یا بخار کی شکایت کر رہے ہوں ان کا چیک اَپ اور تھرما میٹر سے معائنہ کرنا۔ (3)اسکول میں زخمی ہوجانے والے بچوں کی مرہم پٹّی کرنا۔ (4)اس بات کا فیصلہ کرناکہ بیمار بچے کو ڈاکٹر کے پاس لے جایا جائے یا اُس بچّے کے گھر بھیجا جائے۔ ان ذمہ داریوں کے علاوہ اسکول نرس کی ذمہ داری یہ بھی ہے کہ وہ وبائی امراض کے ٹیکے بھی طلباء اور طالبات کو ایک پروگرام کے مطابق باری باری لگائے۔

Poetry

Pinterest Share