URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Professionalsپیشہ ور افراد

Captianship / Skipper کَپتان

English NameCaptianship / Skipper
Urdu Name سِروان۔ربان۔قبطان(عربی)۔

Description

تفصیل

یہ لفظ انگریزی کے لفظ کا Captian کا مورّد ہے ،مُذکّر،اسم،فوج، پولیس یا جہاز کا بڑا افسر۔جمع:کپتان،کپتانوں۔ دراصل کسی بھی گروہ کے ذمہ دار کو کپتان کہا جاسکتا ہے۔ عام طور پر یہ اصطلاح کھیلوں، برّی بحری افواج، مرچنٹ نیوی، ہوائی جہازوں اور پانی کے جہازوں کےبڑے افسران کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ یوں تو کپتان کرکٹ ٹیم کا ہو یا جہاز کا،اس کی مجموعی ذمہ داری کپتان ہی کی ہوتی ہے لیکن فی زمانہ تقسیم کار کے قوانین کے مطابق چونکہ ذمہ داریاں مختلف ماہرین کو تفویض کردی جاتی ہیں اس لئے کپتان کی ذمہ داریاں تقسیم ہو جاتی ہیں لیکن اس کے باوجود مجموعی طور پر ذمہ دار وہی ہوتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share